شُرَّعًا شارع سے ہے، جس کامعنی سیدھا راستہ جو واضح ہو
دنیا میں حسنه خصو صی طور پر کیا ہے
نیکی کی توفیق
اولاد میں برکت
مال کی زیادتی
نبیﷺ کی رسالت کس کے لیے ہے
صرف عربوں کے لیے
صرف مسلمانوں کے لیے
پوری دنیا کے لیے
جب بھی کوئی تکلیف آئے تو کیا کرنا چاہیئے
اللہ سے شکوہ
واویلا
استغفار
کسی بھی غلط کام کو صحیح کہہ کر کرنا کیا ہے
عبادت
سرکشی
نیکی ہے