Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

278
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 5 anos atrás
Fechar

S.At Taubah: ayah 29-37

Questão 1 de 5

1

ٱلْجِزْيَةَ کا لفظی معنی جزا یا بدلہ ہے، اس کا اصطلاحی معنی غیر اسلامی حکومت کوٹیکس دینا ہے۔

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

Selecione da lista do Menu para completar o texto.

وَقَالَتِ ٱلْيَهُودُ ( عُزَيْرٌ, ؑٱلْمَسِيحُ, ٰؑیحیی ) ٱبْنُ ٱللَّـهِ وَقَالَتِ ٱلنَّصَـٰرَى ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ ٱللَّـهِ

Explicação

Questão 3 de 5

1

احبار سے کون مراد ہے۔

Selecione uma das seguintes:

  • عیسائی عالم

  • یہودی عالم

  • مسلم عالم

Explicação

Questão 4 de 5

1

جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُمْ کا ذکر زکوۃ نہ دینے کے ضمن میں کیوں آیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • تینوں کے آخر میں هُمْ آتا ہے۔

  • یہ تین حصے حقدار کو حق دینے میں انکار کے لئے استعمال ہوتے ہیں

  • ان سے انسان کی خوبصورتی یا بدصورتی ظاہر ہوتی ہے

Explicação

Questão 5 de 5

1

أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ کون سے مہینے کہلاتے ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • ذوالقعدہ ، ذوالحجہ، محرم، رجب

  • ذوالقعدہ ، ذوالحجہ، محرم، رمضان

  • ذوالقعدہ ، ذوالحجہ، محرم، شعبان

Explicação