Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada

2146
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 5 anos atrás
Fechar

Juzz 9

Questão 1 de 12

1

جنگ کرنے کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟

Selecione uma das seguintes:

  • مال غنیمت حاصل کرنا

  • فتنہ ختم کرنا

Explicação

Questão 2 de 12

1

سچے مومنوں کی کیا صفات ہوتی ہیں؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • بہت زیادہ صدقہ کرتے ہیں

  • ایمان بڑھ جاتا ہے رب پر توکل کرتے ہیں

  • اللہ کی آیات سن کر دل کانپ جاتے ہیں

Explicação

Questão 3 de 12

1

اللہ کی مدد کب آتی ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • جب دشمن کی تعداد زیادہ ہو جاتی ہے

  • جب انسان مایوس ہونے لگتا ہے

  • جب انسان اللہ کی طرف عاجزی کے ساتھ فریاد کرتا ہے

Explicação

Questão 4 de 12

1

سورہ الاعراف آیت172  میں کس بات کا ذکر کیا گیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • واقعہ معراج

  • واقعہ  افک

  •  عہد الست

Explicação

Questão 5 de 12

1

 آیت189 -عورت کا اہم ترین کام کیا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • شوہر کے لئے خوبصورت لگنا

  • شوہر کے لئے کھانا پکانا

  • شوہر کے لئے باعث سکون بننا

Explicação

Questão 6 de 12

1

آیت204 -جب قرآن پڑھا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنیں

Selecione uma das seguintes:

  • آنکھ بند کرکے

  • دوسروں سے بات کرتے ہوۓ

  • خاموشی سے

Explicação

Questão 7 de 12

1

موسی علیہ السلام نے جب اپنے بھائی ہارون کو اپنا جانشین بنایا تو کونسی دو باتوں کی نصیحت فرمائی؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • ان کا ہر طرح سے خیال رکھنا اور اچھی نصیحت کرنا

  • ان کی اصلاح کرتے رہنا

  • فساد کرنے والوں کی راہ پر مت چلنا

Explicação

Questão 8 de 12

1

دین کا علم حاصل کرنے میں کونسی تین چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • حیا، ہٹ دھرمی ،جہالت

  • حیا، تکبر ،حق کو ضد کی وجہ سے نہ ماننا

Explicação

Questão 9 de 12

1

سرعت اور عجلت میں کیا فرق ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • دونوں جواب سہی ہیں

  • سرعت= کام کو بلاتاخیر کرلینا اور یہ خیر کے کاموں میں پسندیدہ ہے
    عجلت= کام کو جلدی جلدی نمٹانا اور یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے

  • .سرعت= اول وقت میں کام کر لینا اور یہ پسندیدہ عمل ہے
    عجلت= جلد بازی میں کام کرنا اور یہ ناپسندیدہ عمل ہے

Explicação

Questão 10 de 12

1

آسمان سے برکتوں کے دروازے کھلیں گے اگر ہمارے اندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • ایمان اور تقوی ہوگا

  • مال خرچ کرنے کا شوق اورخوش اخلاقی ہوگی

Explicação

Questão 11 de 12

1

اصل جہالت یہ ہے کہ انسان ۔۔۔۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • اپنی ذمہ داریوں کو بھول جاۓ‌

  • کاموں کو خوبصورت طریقے سے انجام نہ دے

  • اپنے معبود سے بے خبر رہے

Explicação

Questão 12 de 12

1

ہمارے ایمان کا درجہ ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • کبھی دل پورا کفر کی طرف بھی پلٹ جاتا ہے

  • کبھی کبھی زیادہ ہو جاتا ہے

  • ایک جیسا رہتا ہے

Explicação