‘ وَدُودٌ ‘ کا روٹ و د د ہے، جو فعول کے وزن پر ہے اور جس کا معنی’ بہت زیادہ محبت ’
بَقِيَّتُ ٱللَّهِ سے کیا مراد ہے؟
وہ نفع جو نام تول میں کمی کیے بغیر حاصل ہو
وہ نفع جو سودی کاروبار سے حاصل ہو
وہ نفع جو لاٹری سے حاصل ہو
(88) اس آیت میں "رِزۡقًا حَسَنٗا" سے مراد کونسی دو نعمتیں ہیں؟
نبوت
علم
حکمت
رزق حلال/ عمدہ رزق
قوم شعیب پر عذاب کس شکل میں آیا؟
ہوا کا طوفان
پانی کا عذاب
زور دار چیخ اور زلزلہ
إِنِّي أَرَاكُم بِخَيْرٍ وَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ مُّحِيطٍ .........إِنِّي أَرَاكُم بِخَيْرٍسے کیا مراد ہے؟
قوم شعیب تعلیم یافتہ تھے
قوم شعیب صحت مند تھے
قوم شعیب خوشحال/ مالدار لوگ تھے