Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

62
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 5 anos atrás
Fechar

S. Yusuf ayah: 58-87

Questão 1 de 5

1

فَتَحَسَّسُوا۟ كا روٹ ہے۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • ف ت ح

  • ت ح س

  • ح س س

Explicação

Questão 2 de 5

1

یوسفؑ نے اپنے بھایئوں کی پونجی کیوں لوٹا دی؟

Selecione uma das seguintes:

  • وہ ان کے بھائی کو لے کر واپس آئیں

  • وہ خوشحال ہوجائیں

  • تاکہ وہ ان کا احسان مانیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

صُوَاعَ کا مطلب ہے۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • غلہ ناپنے کا برتن

  • پینے اور ناپنے کا برتن

  • پینے کا برتن

Explicação

Questão 4 de 5

1

فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ایسے صبر کو کہتے ہیں جس میں ۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • اللہ سے شکوہ کیا جائے

  • اپنے غم کی فریاد صرف اللہ سے کی جائے اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہ کیا جائے

  • ہر ایک کے سامنے اپنا دکھ بیان کیا جائے

Explicação

Questão 5 de 5

1

یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کو کیا نصیحت کی

Selecione uma das seguintes:

  • قَالَ ٱللَّـهُ عَلَىٰ مَا نَقُولُ وَكِيلٌ

  • فَٱللَّـهُ خَيْرٌ حَـٰفِظًا ۖ

  • لَا تَدْخُلُوا۟ مِنۢ بَابٍ وَٰحِد

Explicação