Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

3
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 5 anos atrás
Fechar

S.Yusuf ayah 1-18

Questão 1 de 5

1

قُرْءَٰنًا ‘ روٹ ق ر ء ہے ۔لفظی معنی ہے جمع کرنا۔قرآن میں کیا جمع کیا ہوا ہے؟ ’

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • انسان کی ہدایت کے لئے تمام ضروری اجزا کو جمع کیا ہے

  • حروف، الفاظ اور آیات کو جمع کیا ہے

  • پچھلی تمام کتابوں کے مضامین کو جمع کیا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 2 de 5

1

وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ ‘ میں نعمت سے کیا مراد ہے؟ ’

Selecione uma das seguintes:

  • نبوت

  • کتاب

  • دلیل

Explicação

Questão 3 de 5

1

Selecione da lista do Menu para completar o texto.

إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ يَـٰٓأَبَتِ إِنِّى رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ ( كَوْكَبًا, وَٱلشَّمْسَ, وَٱلْقَمَرَ ) وَٱلشَّمْسَ وَٱلْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِى سَـٰجِدِينَ

Explicação

Questão 4 de 5

1

غَيَـٰبَت‘ کسے کہتے ہیں؟’

Selecione uma das seguintes:

  • چغلی کرنا

  • گہرائی یا گہری زمین

  • غیبت کرنا

Explicação

Questão 5 de 5

1

فَصَبْرٌ جَمِيلٌ کیسا ہوتا ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • کوئی رونا دھونا نہ ہو

  • آہ و زاری کرنا

  • دوسروں کو دکھڑا سنانا

  • مصیبت میں اللہ کی طرف رجوع کرنا

  • كوئی شکوہ نہ ہو

Explicação