............ٱلْمُتَصَدِّقِينَ کا روٹ
ت ص د
ص د ق
ص د د
مَن يَتَّقِ وَيَصْبِرْ فَإِنَّ ٱللَّـهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُحْسِنِينَ وَإِن كُنَّا لَخَـٰطِـِٔينَ وَهُوَ أَرْحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ( يُضِيعُ أَجْرَ ٱلْمُحْسِنِينَ, وَإِن كُنَّا لَخَـٰطِـِٔينَ, وَهُوَ أَرْحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ )
یوسفؑ دنیاوی نعمتیں پانے کے باوجود اللہ سے کیا مانگتے ہیں؟
لمبی عمر
اسلام پر موت اور نیک لوگوں کا ساتھ
بلند مرتبہ۔
غَـٰشِيَةٌ کس چیز کو کہتے ہیں؟
اندھیری رات
ایسی چیز جو کسی چیز کو اس طرح ڈھانپ لے کہ وہ چیز مکمل طور پر گم نہ ہو
سر کو ڈھاپنے والا کپڑا
قصہ یوسف میں ہمارے لئے کیا سبق ہے؟
برائی کا جواب بھلائی سے دینا
صبر اور تقوٰی
ہر معاملے میں اللہ سے مدد لینا
تمام جوابات درست ہیں