وَيُلْهِهِمُ کا روٹ ل ھ و ہے ، جو لھو سے نکلا ہے، اور اس کا معنی ہر وہ چیز جو اصل مقصد سے ہٹا دے۔
شِهَابٌ مُّبِينٌ‘ سے کیا مراد ہے؟ ’
ایسے شخص کا نام جو بہت تیز مزاج ہو
ایسا تیز شعلہ جو جنوں کے پیچھے آکر انہیں ختم کر دے
قرآن مجید کا دوسرا نام ہے
کفارِ مکہ کب تمنا کریں گے ’ کاش ہم مسلمان ہوتے‘۔۔۔
متعدد بار
صرف موت کے وقت
کبھی بھی نہیں
جہنم کے کتنے دروازے ہیں؟
چودہ۔
سات
بے شمار
قَالَ رَبِّ بِمَآ أَغْوَيْتَنِى لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِى ٱلْأَرْضِ۔ سوائے۔۔۔۔۔
مَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلْغَاوِينَ
إِلَّآ إِبْلِيسَ
عِبَادَكَ مِنْهُمُ ٱلْمُخْلَصِينَ