اضْطُرَّ کا روٹ ض ر ر جس کا معنی ہے ایسی بدحالی جو کسی چیز کی کمی کی وجہ سے ہو۔
شَاكِرًا لِّأَنْعُمِهِ ۚ …..آیت مکمل کریں۔
اجْتَبَاهُ وَهَدَاهُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ
وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ
دعوت دین کے لئے کیا ضروری ہے؟
وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ
بِالْحِكْمَةِ
وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَة
تمام جوابات درست ہیں
أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ ۔۔۔۔آپﷺ کو کس چیز میں حضرت ابراہیمؑ کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا؟
شریعت میں
اخلاق میں
طریقہ توحید میں
عقیدہ میں
اگر کوئى ہمارے ساتھ زیادتی کر ے تو ہمیں ۔۔۔
دل میں گھٹن نہیں لانا چاہیئے
اللہ کی خاطر صبر کرنا چاہیئے
ان کے رویہ پر غم کرنا چاہیئے
بدلہ لینا چاہیئے