یؤتو کا روٹ ورڈ
ی -و -ت
و - ء -ت
ء -ت - و
لا تحسبوہ شرلکم بل ھو خیرلکم
تم شر کو برا گمان نہ کرواور خیر کے کام کرو
تم اسے اپنے لیے برا گمان نہ کرو بلکہ اس میں تمہارےلیے بھلائی ہے
تم شر کے کام نہ کرو بلکہ بھلئی کے کاموں میں حصہ لیا کرو
الزجاجہ کا روٹ ورڈ
ز - و -ج
ز -ج - ہ
ز -ج - ج
عبادت کا مفہوم
نماز پڑھنا، روزہ رکھنا،زکوۃ دینا اور حج کرنا
ہر معاملے میں اللہ کے حکم کو فالو کرنا
اللہ کو ایک ماننا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا
معاشرے میں فحاشی پھیلانے کی سزا کیا ہے؟
اسی کوڑے
سو کوڑے
ایک سو اسی کوڑے
مردوں اور عورتوں کو نگاہ نیچے رکھنے کا حکم دیا تاکہ
معاشرے میں بے حیائی نہ پھیلے
تاکہ عورتیں آرام سے باہر جا سکیں
تاکہ ان کی شرافت پہچان لی جاۓ
لیستخلفنھم کا مطلب ہے
البتہ وہ ضرور انہیں اپناجانشین بناۓ گا
البتہ وہ جانشین ہے ان کا
البتہ انہوں نے اسے اپنا جانشین بنا لیا
بعولتھن کا روٹ ورڈ
ب -ع -و
ع -و -ل
ب -ع -ل
اللہ تعالیٰ نے ہدایت کا مرکز بنایا؟
پیارے نبیؐ کو بنایا
مومن کے دل کوبنایا
قرآن مجید کو بنایا
زنا کی سزا کتنے گواہیوں پر دی جاۓ گی؟
زنا کی سزا سب کے سامنے دی جاۓ گی
چار گواہ اکھٹا کرنے ہوں گے
چار بار قسمیں کھانی ہوں گی