Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

90
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 4 anos atrás
Fechar

Surah Kahf Ayah: 9- 26

Questão 1 de 5

1

الرَّقِيمِ کا لفظی اور اصطلاحی معنی۔۔۔لکھی ہوئی کتاب، اصحاب کے نام جس تختی پر درج تھے

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

اصحابِ کہف نے کیا دعا مانگی تھی؟

Selecione uma das seguintes:

  • رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَن نَّدْعُوَ مِن دُونِهِ إِلَـٰهًا۔۔

  • رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا

  • إِنَّهُمْ فِتْيَةٌ آمَنُوا بِرَبِّهِمْ وَزِدْنَاهُمْ هُدًى۔۔۔

Explicação

Questão 3 de 5

1

وَلْيَتَلَطَّفْ کا لفظ ہمیں کیا سکھاتا ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • نرمی اور خوش خلقی سے کام کرنا

  • سوچ سمجھ کر کام لینا

  • باریکی سے کام لینا

  • دوسروں سے اپنا کام کروا لینا

  • جلدی سے کام نمٹانا

Explicação

Questão 4 de 5

1

أَنَّ وَعْدَ اللَّـهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَا۔۔سے کیا مراد ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • حشرمیں اٹھایا جانا سچا ہے۔

  • قیامت لازماً آئے گی

  • دونوں جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

Selecione da lista do Menu para completar o texto.

........وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾ إِلَّا ( أَن يَشَاءَ اللَّـهُ ۚ, مَا شَاءَ اللَّـهُ, لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّـهِ ) وَاذْكُر رَّبَّكَ

Explicação