الرَّقِيمِ کا لفظی اور اصطلاحی معنی۔۔۔لکھی ہوئی کتاب، اصحاب کے نام جس تختی پر درج تھے
اصحابِ کہف نے کیا دعا مانگی تھی؟
رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَن نَّدْعُوَ مِن دُونِهِ إِلَـٰهًا۔۔
رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
إِنَّهُمْ فِتْيَةٌ آمَنُوا بِرَبِّهِمْ وَزِدْنَاهُمْ هُدًى۔۔۔
وَلْيَتَلَطَّفْ کا لفظ ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
نرمی اور خوش خلقی سے کام کرنا
سوچ سمجھ کر کام لینا
باریکی سے کام لینا
دوسروں سے اپنا کام کروا لینا
جلدی سے کام نمٹانا
أَنَّ وَعْدَ اللَّـهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيهَا۔۔سے کیا مراد ہے؟
حشرمیں اٹھایا جانا سچا ہے۔
قیامت لازماً آئے گی
دونوں جوابات درست ہیں
........وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّـهُ ۚ مَا شَاءَ اللَّـهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّـهِ( أَن يَشَاءَ اللَّـهُ ۚ, مَا شَاءَ اللَّـهُ, لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّـهِ ) وَاذْكُر رَّبَّكَ