Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

79
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 4 anos atrás
Fechar

Surah Maryam Ayah: 41 - 65

Questão 1 de 5

1

يَمَسَّكَ کا روٹ م س ک۔۔۔ جس کا معنی چھو جائے گا

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ۔۔۔آپﷺ کو ابراہیمؑ کا ذکرکرنے کے لئے کیوں کہا جا رہا ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • کیونکہ اہل مکہ اپنے آپ کوابراہیمؑ کی اولاد قرار دیتے تھے

  • کیونکہ ابراہیمؑ نے خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی

  • ان کی اولاد ہونے پر انہیں فخر تھا

  • کیونکہ ابراہیمؑ خلیل اللہ تھے

Explicação

Questão 3 de 5

1

رسول اور نبی میں کیا فرق ہوتا ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • رسول صاحب شریعت

  • نبی پچھلی شریعت کا پیروکار

  • نبی پر کتاب نازل ہوتی ہے

  • نبی رسول سے مرتبہ میں بڑا ہوتا ہے

Explicação

Questão 4 de 5

1

أُولَـٰئِكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّـهُ۔۔کن لوگوں پر اللہ کا انعام ہوتا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُ الرَّحْمَـٰنِ خَرُّوا سُجَّدًا وَبُكِيًّا

  • وَلَهُمْ رِزْقُهُمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيًّا

  • إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا۔۔

Explicação

Questão 5 de 5

1

Selecione da lista do Menu para completar o texto.

آیة۵۳:) وَوَهَبْنَا لَهُ مِن رَّحْمَتِنَا أَخَاهُ ( هَارُونَ, إِسْمَاعِيلَ, إِدْرِيسَ ) نَبِيًّا ۔)

Explicação