Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

75
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 3 anos atrás
Fechar

S.Taha Ayah 1 - 40

Questão 1 de 6

1

لِتَشْقَىٰ کے معنی۔۔۔

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • تھکنا

  • بد بختی

  • شکایت کرنا

  • تسلی دینا

Explicação

Questão 2 de 6

1

إِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى ۔۔طُوًى کو مقدس کیوں کہا گیا؟

Selecione uma das seguintes:

  • اللہ تعالی نے موسٰیؑ کو یہاں نبوت عطا فرمائی

  • اللہ تعالی نے موسٰیؑ سے کلام کیا

  • اللہ تعالی نے یہاں تجلی فرمائی

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 3 de 6

1

دین کی تعلیم میں سب سے پہلا کام۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • غور سے سننا

  • تیزی سے لکھنا

  • غور سے دیکھنا

Explicação

Questão 4 de 6

1

Selecione da lista do Menu para completar o texto.

إِنَّنِي أَنَا ( اللَّـهُ, رَبُّكَ, الرَّحْمَـٰنُ ) لَا إِلَـٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي

Explicação

Questão 5 de 6

1

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي۔۔شرح صدر سے کیا مراد ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • دل میں وسعت ڈال دے

  • دل کے اندر اطمینان اور یکسوئی پیدا کردے

  • اس کام کو کرنے کے لئےاعتماد پیدا کردے

  • دل اس کام پر جم جائے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 6 de 6

1

وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَىٰ۔۔کس موقع کا ذکر کیا جا رہا ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • فَرَجَعْنَاكَ إِلَىٰ أُمِّكَ كَيْ تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ

  • اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَىٰ

  • وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ

  • وَاجْعَل لِّي وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِ

Explicação