Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

To Join the series, please go here https://t.me/BookClubUrdu

408
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 3 anos atrás
Fechar

Qur'an Kay Moti-Quiz 2

Questão 1 de 5

1

دعاؤں کا سننے والا کون ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • صرف اللہ

  • فقیر

  • پیر

  • قبر والے

Explicação

Questão 2 de 5

1

اللہ کے احکامات پر عمل کرنے میں کیا شامل ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • جن چیزوں سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے ان سے بچنا

  • اللہ کی فرماں برداری کرنا

  • اللہ کے سامنے عاجزی کرنا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کس وقت آسمان دنیا کی طرف نزول فرماتے ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • رات کے آخری تہائی حصے میں

  • فجر کے بعد

  • عشاء سے پہلے

  • کسی بھی وقت نہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

تین قسم کی دعائیں کون سی ہیں؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • عبادت

  • سوال

  • استخارہ

  • مجبوری

  • بد دعا

Explicação

Questão 5 de 5

1

قبولیت دعا کے اوقات کیا ہیں؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • ہر نماز کے بعد

  • سجدے کی حالت میں

  • جب سب مانگ رہے ہوں

  • محفل میں

  • قوالی سنتے وقت

Explicação