کسی کے بُرےر و یے کا ذکر کرنا کس صورت میں جائز ہے
لوگوں کو اس شخصں کی برائی پہ آ گاه کرنے کے لئے
لوگوں میں اپنی مظلومیت ثابت کرنے کے لئے
بُرے رویے کی راز داری کے ساتهه اصلاح کے لیئے
پاره میں عیسی عليه السلام کے بارے میں بنی اسرائیل کے کسں قول کی تردید کی گئی هے
هم نے انهیں زخمی کردیا
هم نے انهیں قتل کر دیا
انهوں نے خودکشی کر لی
عیسی عليه السلام کے قتل کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے
انہیں یہود نے قتل
انہیں قتل نہیں کیا گیا بلکہ الله تعالی نے انہیں اپنی طرف اٹهالیا
انهیں اُن کے دوستوں نے قتل کیا
عیسی عليه السلام دوباره دنیا میں آنے پر کسں دین پہ ہوں گے
دین حنیفیت پہ
عیسائیت پہ
دین اسلام پہ
غُلُو کی مثال کیا هوگی
مثلاً اپنے ماں باپ کے سکهائے دین کو کافی سمجهنا
مثلاً اپنے شیخ کی بات کو شریعت کا حکم بنا کر نافذ کرنا
مثلاً دین کی کتابیں بانٹنا