Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2650
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz 7 Part 1

Questão 1 de 5

1

........... حق کو پہچاننے والے حق بات سن کر

Selecione uma das seguintes:

  • فورا ایمان لے آتے ہیں اور نیک لوگوں کا ساتهه چاہنےکی دعا کرتے ہیں

  • ان کو حق بات آسانی سےسمجهه نہیں آتی

  • سوچتے ہیں ، غور کرتے هیں اورصحیح موقع کا انتظار کرتےہیں

Explicação

Questão 2 de 5

1

جان بوجهه کر قسمیں توڑ نے کا کفارہ کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • دس مسکینوں کو کهانا کهلا نا ۰ایک غلام آزاد کرنا یا تین روزے رکهنا


  • دس مسکینوں کو کهانا کهلانا یا انکو کپڑا ا پہنا نا یا ایک گرد ن آزاد کرنا

  • دس مسکینوں کوکپڑا پہنا نا ۰تین روزے رکهنا ۰ایک غلام آزاد کرنا

Explicação

Questão 3 de 5

1

شراب اور جوا ہمیں کس چیز سےدور کر دیتی ہے

Selecione uma das seguintes:

  • اپنا کاروبا سنبها لنے سے

  • نماز کی ادائیگی اور اللہ کے ذکر سے

  • لوگوں سے اچها تعلق رکهنے سے

Explicação

Questão 4 de 5

1

جنت کے بالا خانے کس کے لئے ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • جو جنت کو طلب رکهتے هیں اورکبهی کبهی اچهی بات کہتے ہیں

  • جو لوگوں کے ساتهه ویسا ہی پیشں آتے ہیں جیسے ان کے ساتهه سلوک کیا گیا

  • جو عمده کلام کرتے ہیں اورلوگوں کو کهانا کهلانے کابندوبست کرتے ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

کسی بهی چیز کے نشے کی وجہ سے ایک نماز کا چهوڑنے کا نتیجہ کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • جو رشتے بنا کر رکهے تهے وه سارے ٹوٹ گئے

  • جو کچهه مال تها وہ سارا کا سارا چهین گیا

  • دنیا اور جو کچهه اس میں تها ساری نعمتیں چهن گئیں

Explicação