Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2413
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Quiz 4

Questão 1 de 5

1

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کن آیات کے نزول پر اتنا روئےتهے کہ داڑهی مبارک بهیک گئی تهی

Selecione uma das seguintes:

  • سورة البقره کی آخری دو آیات

  • سورة آل عمران کی آخری دس آیات

  • سورة ياسين

Explicação

Questão 2 de 5

1

كاميابي کا معیار درحقیقت کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • جو جتنا زیادہ مالدار ہے وہ ہی کامیاب هے

  • جو جتنا زیادہ مشہور ہے وہ ہی کامیاب هے

  • جو آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا وہ ہی کامیاب هے

Explicação

Questão 3 de 5

1

انسان کو اپنے مال میں سے کتنے حصے کی وصیت کی اجازت ہے

Selecione uma das seguintes:

  • ایک تہائی

  • دو تہائی

  • تین تہائی

Explicação

Questão 4 de 5

1

توبہ ان لوگوں کے لئے نہیں ہے جو حکم پتہ چلنے کے بعد بهی بُرے کام کرتے چلے جائیں

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 5 de 5

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کو ئی رشتہ دار اپنے رشتہ دار سے کسی ایسی چیز کا سوال کرتا ہے جو اللہ نے صرف اس کو عطا کی ہوتی ہے اور وہ کنجوسی کرے تو قیامت کے دن سانپ کو اس آدمی کے گلےکا طوق بنا دیا جائے گا

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação