عقل والے اپنی فلاح اور کامیابی حاصل کرنے کےلئے کیا کرتے ہیں
ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہیں
ہر طیب چیز کو اپناتے ہیں چاہے وہ بہت تهوڑی ہی کیوں نہ ہو
ہراس چیزکو اختیار کرتے ہیں جسں میں ان کا فائده هو
سوالات کی کثرت انسان پرکیا اثرڈالتی ہے
لوگوں کے سامنے اسےبہت سمجهدار بنا دیتی ہے
ایمان سے کفر کی طرف لے جا تی ہے
دل و دماغ کو کهول دیتی ہے
دوسروں کی اصلاح کا بہترین طریقہ کیا ہونا چاہیئے
ان کے عیبوں کے پیچهےپڑجائیں
پہلےاپنے کاموں کا جائزہ لیں اور ان کی اصلاح کریں
ان کی کمزوریوں کو سب میں بیان کریں
......... اگر نافرمانیوں کے باوجود نعمتوں کی فراوانی ہو تو
زیادہ فکر مند نہیں ہونا چاہیے
خو ش ہونا چاہیے کہ الله تعالی ہم سے راضی ہے
اسے اپنے لئے امتحان سمجهنا چاہیے
اللہ تعالی ہمارے ہر حال سےبخوبی آگاہ ہے، توہمیں کیا کرنا چاہیئے
اللہ تعالی سے ڈرنا چاہیئے
چهپ کر بهی غلط کام نہیں کرنا چاہیئے
گناہوں پر اصرار کرنا چاہیئے
بے فکر ہونا چاہیئے کہ اللہ غفور اور رحیم ہے