سوره انعام کا مضمون کیا ہے
شرک
تقوی
توحید
محسن کون ہوتا ہے
جو احسان کر کے شکریہ کا منتظر رہتا ہے
جو احسان کرکے تعریف کی توقع رکھتا ہے
جو ہر تکلیف پر اللہ کا شکر کرتا ہے
کائنات پرغور کا سب سے بڑا فائده کیا ہے
اللہ کی معرفت اور ایمان میں اضافہ ہوتا ہے
اپنا آپ بہت چهوٹا نظر آتا ہے
کائنات کی خوبصورتی واضع ہو جاتی ہے
جب ابراھیم علیہ السلام سے ان کی قوم ناراض ہوگئی تو اس نے کیا کیا
ملنا جلنا چھوڑ دیا
انہوں نے آگ کا الاؤ تیار کیا اور ابراھیم علہ السلام کو اس میں پھینک دیا
نظر انداز کرکے اپنے کام میں مشغول ہو گئے
قوم نے ان کو اپنے ملک سے نکال دیا
ابراھیم علیہ السلام کے قصے سے ہم نے کیا سبق لیا
اپنی اولاد کو بڑے بڑے تعلیمی ادارے میں داخلے کی کوشش کرنا چاہیے
ہر حال میں اللہ کے لئے مخلص ہوجانا چاہیے
اپنی اولاد اور اس کی بھی اولاد کی ہدایت کی دعا کرتے رہنا چاہیے
اپنی اولادکو جدید اسٹائل کے لباس پہنانے چاہیے