ہمیں حق کو حق دیکھنے کے لئے کیا دعا سکھائی گئی
اللھم أجرنی من النار
اللھم ارنا الحق حقاً۔۔۔
ربی زدنی علماً
اگر اکثریت کوئی کام کر رہی ہے تو ہمیں بھی حق جاننے بغیر ان کی پیروی کر لینی چاہیئے
رسول اللہ ﷺ نے عبادت گزار بننے کا ہمیں کیا نسخہ بتایا
رات بھرنمازیں پڑھی جائیں
حرام کاموں سے پرہیز کیا جائے
دن کو متواتر روزے رکھے جائیں
گناہ وہ ہوتا ہے جس میں نہ نفس کو سکون ملتا ہے نہ دل کو اطمینان
ولكُلِ درجاتٌ مِمّا عَمِلوا کا کیا ترجمہ ہے
ہر شخص کا درجہ اس کے عمل کے لحاظ سے ہے
ہر شخص کا درجہ اس کے علم کے لحاظ سے ہے
ہر شخص کا درجہ اس کے مال کے لحاظ سے ہے