Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1649
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada aproximadamente 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 2

Questão 1 de 5

1

قومِ فرعون پہ جب کوئی آفت آتی تو وہ کیا طرزِ عمل اختیار کرتے

Selecione uma das seguintes:

  • شور واویلا کرتے

  • آفت کی نحوست کا الزام موسٰیؑ پہ لگاتے

  • توبہ کرکے اپنی اصلاح کا جھوٹا عزم کرتے

Explicação

Questão 2 de 5

1

بنی اسرائیل نے موسٰیؑ سے بت بنانے کا مطالبہ کیوں کیا

Selecione uma das seguintes:

  • شرکیہ عقائد کی وجہ سے

  • ایک بت پرست گروہ کو دیکھ کر مرعوب ہو گئے

  • عبادت کے شوق میں

Explicação

Questão 3 de 5

1

اللہ تعالی نے موسٰیؑ کو کتنی راتوں کے لئے بلایا

Selecione uma das seguintes:

  • تینتیس راتوں کے لئے

  • تیس راتوں کے لئے

  • چالیس راتوں کے لئے

Explicação

Questão 4 de 5

1

موسٰیؑ نے ہارونؑ کو کیا ذمہ داری دی

Selecione uma das seguintes:

  • قوم کی آباد کاری کا انتظام

  • اپنی غیر موجودگی میں بنی اسرائیل کی اصلاح اور راہنمائی کی ذمہ داری

  • بنی اسرائیل کے کھانے پینے کا انتظام

Explicação

Questão 5 de 5

1

موسٰیؑ کے غصےکا تذکرہ ہمیں کیا سکھاتا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • غصے میں ہاتھا پائی اور شدید رویہ جائز ہے

  • مومن کو غصہ نہیں آنا چاہیئے

  • مومن کو ناحق پہ غصہ آسکتا ہے لیکن جلد ہی قابو پا لینا چاہیئے

Explicação