عُصبَةٌ کا معنی۔۔
دس سے کم افراد
کم از کم دس اورزیادہ سے زیادہ چالیس افراد
کم از کم پانچ اور زیادہ سے زیادہ پچاس
عُصبَةٌ میں کون شامل تھے؟
حسان بن ثابتؓ
حمنہ بنت جحش
مسطح
عبداللہ بن ابی
لا تَحسَبوهُ شَرًّا لَكُم۔۔۔بہتان کو برا کیوں نہ سمجھا جائے کیونکہ۔۔
مسلمانوں کی مزید تربیت کا موقعہ
بہت سے معاشرتی آداب ملے
منافقین کی منافقت کھل گی
تمام جوابات درست ہیں
عبداللہ بن ابی کو ’مِنكُم‘ مسلمانوں میں کیوں شامل کیا گیا
وہ بہت اثرواسوخ رکھتا تھا
وہ ایک لیڈر تھا
وہ ظاہراً مسلمان تھا
الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ الخَبيثٰتُ المُحصَنٰتِ( وَالطَّيِّبٰتُ, الخَبيثٰتُ, المُحصَنٰتِ ) لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ