Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2222
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 10 Part 1

Questão 1 de 4

1

مالِ غنیمت سے کون سا مال مراد ہے

Selecione uma das seguintes:

  • جو مال کہیں گرا پڑا ملے

  • دور کے رشتے دار کے تحفے تحائف

  • میدانِ جنگ میں دشمن سے لڑائی اور فتح کی صورت میں ملنے والا مال

Explicação

Questão 2 de 4

1

مالِ غنیمت كى ملكيت كى بنياد كيا ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • اپنے ہاتھ کی کمائی ہی صرف انسان کی ملکیت ہو سکتی ہے

  • قبضہ کی بنیاد پہ جس کے پاس جو ہے اسی کا ہے

  • اللہ تعالی کی بھیجی ہوئی تعلیمات کے مطابق حقدار ہونا

Explicação

Questão 3 de 4

1

دیندار لوگوں کے آپسی جھگڑوں کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • دین کی ساکھ خراب ہوتی ہے اور دین بدنام ہو جاتا ہے

  • جھگڑنے والوں کی عزت نظروں سے گر جاتی ہے

  • دینی ادارے بدنام ہوجاتے ہیں

Explicação

Questão 4 de 4

1

دشمن سے ڈر کا کیا علاج ہے

Selecione uma das seguintes:

  • مزید طاقت کے لئے بھاگ دوڑ کرنا تاکہ دشمن کو کمزور کیا جائے

  • دشمن کو ڈرانے کی کوشش کرنا

  • کثرت سے ذکر اللہ کرنا

Explicação