Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1747
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

ٖFahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 3

Questão 1 de 5

1

........دین کا علم سیکهنے اور سکهانے میں اپنی جان اور مال لگانا چاہیے کیونکہ

Selecione uma das seguintes:

  • اس محنت اور مشقت کا بدلہ دنیا میں پورا پورا مل جائے گا

  • اس کے سیکهنے کے بعد رُعب اور بڑائی حاصل ہوتی ہے

  • علم علماء کا ورثہ ہے اوراس رو سے ہم اس ورثہ میں سے اپنا حصہ دے رہے ہے

Explicação

Questão 2 de 5

1

دُنیا کی زندگی پر راضی اور مُطمئن ہونے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • اس بات کا یقین ہونا کہ دنیا کی زندگی اچهی ہوئی تو آخرت بهی اچهی ہوگی

  • ایسے دوستوں کی صحبت میں رہنا جو دنیا کو تر جیح دىتے ہیں

  • کونی اور شرعی آیات سے غافل ہونا

  • اللہ کی ملاقات کایقین نہ ہونا

Explicação

Questão 3 de 5

1

جنت میں پہنچ کر الحمدُ للہ کہنے کی تو فیق کن کو ملے گی

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • جو دنیا میں بہت سی نعمتوں اور آسانیوں میں رہے ہوں گے

  • جو جہنم کی آگ سے بچ کر خوش ہو رہے ہوں گے

  • جو دنیا میں بھی ہر معاملے میں الحمدُ للہ کہتے ہوں گے

Explicação

Questão 4 de 5

1

جن لوگوں نے بھلائی کا ارادہ کیا ، ان کے لئے مزید فضل بھی ہے، مزید فضل کیا ہے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • جنت میں دو سونے کے باغ

  • اللہ سبحانہ تعالی کا دیدار

  • جنت میں دو چاندی کے باغ

Explicação

Questão 5 de 5

1

اللہ تعالی لوگوں پرظلم نہیں کرتا بلکہ لوگ اپنی جانوں پر ظلم کر بیھٹتے ہیں، کیسے

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • لوگوں کو اپنے گهر پر دعوتوں میں نہ بلا کر

  • اپنے جان و مال کی حفاظت نہ کرکے

  • اللہ کا پیغام جاننے کے باوجود عمل میں نہ لا کر

Explicação