قُرآن اللہ کی رحمت اور فضل ہے اور اس انعام کو پا کر خوشی کا اظہار کیسے کریں
دعوتوں کابندوبست کریں اور مل کر قرآن پڑهیں
کبھی کبھی اس کو پڑھه کر خوشی محسوس کریں
اسے سب سے بڑھه کر اہمیت دیں اور اس پر عمل بھی کریں
اللہ کے اولیاء کونہ کوئی خوف ہوگا نہ کوئی غم ، کیوں
وہ اکثر اوقات صرف اللہ کی رضا کے لئے کام کرتے رہے
وہ اپنے سر پر کسی طرح کی پریشانیا ں لینے والوں میں سے نہ تھے
وہ اپنی زندگی کا ہر عمل اس خیال سے کرتے رہے کہ اللہ اُنهیں دیکهه رہا ہے
رسول اللہ نے فرمایا کہ’ قیامت کے دن کچهه لوگ اُونچی منزلوں پر ہوں گے اُنهیں دیکهه کر نبی اورشهداء بھی رشک کریں گے ' وه لوگ اس مرتبے کو کیسے پائیں گے
وہ انبیاء اور شهداء کے ساتھه رہنے کی بہت آرزو کرتے تھے
وہ لوگوں کو ہفتے میں ایک دفعہ کهانا کهلاتے میں سبقت کرتے تھے
وہ آ پس میں اللہ کی کتاب کی وجہ سے محبت رکهتے تھے
جب لوگ دین کی طرف بلانے کی وجہ سے ہم سے منه پھیر لیں تو ہمارا رویہ کیا ہونا چاہیئے
اُنہیں زبردستی دین کا پیغام سُناتے رہنا چاہیئے
ہمیں بھی ان کی پرواه نہیں کرنی چاہیئے
لوگوں سے کسی قسم کے اجر کی توقع نہ رکهنا
خواه لوگ کچهه بهی کہیں خود اللہ کے لئے فرمانبردار رہنا
جس وقت ہمیں خوف ہو کہ ہم پرجادو کروایا گیا ہے توہمیں۔۔۔۔
جادو کے توڑنے کےلئے نئے جادو کے طریقے اپنانا چاہیے
کسی بزرگ کو کہہ کر اپنے پر دم کروانا چاہیے
قرآن کی تلاوت اور اذکار کی کثرت کر دینی چاہیے