دنیا دار اور دین دار انسان میں کیا فرق ہوتا ہے
دنیا دار دنیا کے لئے دین اور دیندار دین کے لئے دنیا قربان کرتا ہے
عادات اور سوچوں میں دنیا پسندی یا خود پسندی ہوتی ہے
دنیا دار دین کے لئے اور دین دار دنیا کے لئے کام کرتا ہے
منافقت کی علامتیں درج ذیل کس کس عمل میں جھلکتی ہیں
نماز میں سستی اور راہ خدا میں خرچ کرنے سے گریز
اللہ کی راہ میں قربانی کرنے کی طرف مائل ہونا
لوگوں کو خوش کرنے کے لئے دوڑ دھوپ کرنا
جھوٹ بولنا، بہانے کرنا، قسمیں کھانا
مسکین کون ہوتا ہے
جس کے پاس گزر بسر کے لئے کچھ بھی نہ ہو
جو کھانے پینے تک کا محتاج ہو
جس کے پاس اتنا مال ہو کہ حاجت پوری نہیں ہوتی
معاشرے میں بھلائی برائی کے رجحانات پہ منافق کا طرزِ عمل کیا ہوتا ہے
بھلائی کے کاموں پہ ابھارنا اور برائی سے روکنا
بھلائی اور برائی سے لا تعلق رہنا
برائی پہ خاموش رہنا، بھلائی کے خلاف آواز اٹھانا
مصیبت پہنچنے کا خدشہ ہو تو تقدیر کے بارے میں کیا سوچنا چاہیئے
تقدیر پر یقین نہ رکھنا اور اپنے عمل پر بھروسہ کرنا چاہیئے
تقدیر اللہ کا فیصلہ ہے، جو لکھا ہے سو ہو کر رہے گا مگر خیر کی دعا کرتے رہنا چاہیئے
تقدیر میں برائی لوگوں اور چیزوں کی نحوست کی وجہ سے آتی ہے