انسان کی تخلیق جس خاص مقصد کے تحت کی گئی وہ کیا تھی
نسل انسانی کی بقا کے لئے
کائنات کو مکمل کرنے کے لئے
تاکہ اس کو آزمایا جائے
انسان کو مصیبت میں صبر اور اچھے حالات میں کیا کرنا چاہیئے
اپنے اچھے اعمال کا نتیجہ سمجھ کر مطمئن ہوجانا چاہیئے
خوشی کا اظہار کرنا چاہیئے
عمل صالح کی کثرت کرنا چاہیئے
نیکی کرتے ہو ئے شیطان وسوسہ ڈالے توکیا کرناچاہیئے
ریا کاری کے ڈر سے کام چھوڑ دینا چاہیئے
اپنا دل اللہ کی طرف راغب کر لینا چاہیئے
نیت بھٹکے تو اسے درست کرلینا چاہیئے
وسوسوں سے گھبرا کر کام چھوڑ دینا چاہیئے
نیک اعمال کے علاوہ اپنے رب کے سامنے کس طرح کا رویہ اختیار کرنے والے جنتی ہوں گے
مایوسی کا رویہ
پُر امیدی کا رویہ
عاجزی کا رویہ
ہشام بن مغیرہ اچھے اعمال کس نیت سے کرتا تھا
آخرت میں أجر پانے کے لئے
دنیا کی شہرت کے لئے
اپنے شوق کو پورا کرنے کی نیت سے