شکر کب کب ادا کرنا چاہیئے
ہر حال میں يہاں تک کہ تکليف کے آنے پر بھی
دنیاوی کا میابیوں پر
صرف اور صرف نعمتيں ملنے پر
بندہ مومن کی مثال کسں درخت سے دی جاتی ہے
کھجور کے
انناس کے
کیلے کے
نبیﷺ کا رمضان میں صدقہ کیسا تھا
اپنے گھر والوں پر بہت زیادہ خرچ کرتے
شہرسےباہر جا کر صدقہ کرتے
تیز آندھی سے زیادہ صدقہ کرتے تھے
انسان کی جذباتی ضروریات کب کنٹرول میں رہتی ہيں
جب وہ لوگوں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے
جب وہ بہت زيادہ خوش ہوتا ہے
جب وہ روحانی طور پر مضبوط ہوتا ہے
صحيح معنوں ميں مومن کون ہے
لوگوں سے شکايات کرنے والا
آزمائش بھی آئے تو کؤئی شکوہ شکایت نہيں کرنے والا
صبر، شکر اور توکل کرنے والا ہوتا ہے
اللہ سے ناراضگی کا اظہار کرنے والا