سورۃ الفرقان کے تین موضوعات۔۔۔
توحید
رسالت
آخرت
شرعی احکامات
نکاح کے مسائل
فَقَد جاءو ظُلمًا وَزورًا۔۔کفار کا جھوٹ کیا تھا؟
إِفكٌ افتَرىٰهُ
أَعانَهُ عَلَيهِ قَومٌ ءاخَرونَ
أَسٰطيرُ الأَوَّلينَ
لَولا أُنزِلَ إِلَيهِ مَلَكٌ
وَإِذا أُلقوا مِنها مَكانًا ضَيِّقًا تَغَيُّظًا وَزَفيرًا( ضَيِّقًا, تَغَيُّظًا, وَزَفيرًا ) مُقَرَّنينَ دَعَوا هُنالِكَ ثُبورًا
انسان کی اللہ کی نافرمانی کی کون سی دو وجوہات ہیں
دنیا کا مل جانا
تکبر
ںصیحت سے دور ہونا
خوش قسمتی
اللہ نے بعض لوگوں کو بعض کے لئے فتنہ بنایا ہے۔تو کیا کریں؟
صبر کریں
یقین رکھیں کہ اللہ سب دیکھنے والا ہے
قطع تعلق کرلیں
ان سے مقابلہ کریں