Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

89
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 3 anos atrás
Fechar

S. Furqan Ayah 21 - 34

Questão 1 de 5

1

يَومَ يَرَونَ المَلٰئِكَةَ لا بُشرىٰ يَومَئِذٍ لِلمُجرِمينَ وَيَقولونَ

Selecione uma das seguintes:

  • هَباءً مَنثورًا

  • عُتُوًّا كَبيرًا

  • حِجرًا مَحجورًا

Explicação

Questão 2 de 5

1

کفار کا اعتراض قرآن کہ بارےمیں کیا تھا؟

Selecione uma das seguintes:

  • قرآن ایک ہی بار کیوں نہیں اترا

  • قرآن عربی میں کیوں اترا

  • قرآن آپؐ پر کیوں اترا

Explicação

Questão 3 de 5

1

قرآن ایک ہی بارنبیﷺ پر کیوں نہیں اترا؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • تاکہ آپؐ کے دل کو قرآن کے ساتھ جما دیں

  • تاکہ آپؐ قرآن کو ٹھہر ٹھہر کراور خوبصورتی سے پڑھیں

  • تاکہ آپؐ اس کو حفظ کرلیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

تَفسيرًا کا روٹ ف س ر جس کا معنی واضح کر دینا / ڈھکے ہوئے کو کھول دینا

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 5 de 5

1

إِنَّ قَومِى اتَّخَذوا هٰذَا القُرءانَ مَهجورًا ۔۔مَهجورًا کے کیا معنی ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • جو قرآن پرایمان نہیں لایا

  • ایمان لا کرقرآن کو کبھی نہیں پڑھا

  • قرآن سے فکری رہنمائی نہیں لی

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação