جہنم کے کتنے دروازے ہیں
آٹھ دروازے ہیں
سات دروازے ہیں
بےشمار دروازے ہیں گنے نہيں جاسکتے
عالم ارواح میں جن کی آپس میں ملاقات ہوئی وہ دنیا میں کیسے رہیں گے
وہ دنيا میں ایکدوسرے سے اختلاف کرینگے
دنيا میں ایک دوسرے سے ملاقات نہیں کریں گے
دنيا میں ایکدوسرے سے محبت کریں گے
قنطرہ کیا ہے
جہنم کا ایک نام ہے
جنت کا ایک نام ہے
آخرت میں ایک مقام ہے جہاں لوگوں کو پاک صاف کیا جائے گا
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام نے فرشتوں کو کیوں نہيں پہچانا
وہ تبلیغ میں بہت مصروف تھے
پیغمبر بھی غیب کا علم نہیں رکھتے
وہ فرشتوں کو دیکھ نہیں پارہے تھے
حجر کے لوگ کون تھے
قوم ثمود /مدین کے لوگوں کو کہتے ہیں
قوم عاد کا ایک دوسرا نام ہے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو کہتے ہیں