اللہ تعالی نے جو کچھ قرآن میں نازل فرمادی، کیا وہ ہمارے لئے کافی ہے
جی ہاں، دین کا ہر عمل اس سے پورا معلوم ہوجاتا ہے
قرآن کی عملی تفسیر حدیث سے جاننا ضروری ہے۔
قرآن اور حدیث دو مختلف چیزیں ہیں ان کا آپس میں ایکدوسرے سے کوئی تعلق نہیں.
سجدہ تلاوت کس طرح ادا کرنا چاہیئے
ہر حال میں زمین پر پیشانی رکھ کر کرنا ضروری ہے
اگر جگہ نہ ہو تو جس حد تک جھک سکتے ہوں جھک کر کرلینا چاہیئے
نظرانداز کردینا چاہیئے
اسلام بیٹی کے بارے میں کیا کہتا ہے
جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے
ان کو جائیداد میں سے حصہ نہیں دینا چاہئے
باعث ندامت اور شرمندگی ہیں لوگوں سے چھپنا چاہئے
جنت میں لے جانے کا ذریعہ ہیں، ان سے محبت کرنی چاہئے
کتاب / قرآن آنے کا کیا مقصد ہے
کتاب کا ہونا پڑھے لکھے ہونے کی نشانی ہے
گھروں میں برکت کے لئے اونچی جگہ احتیاط سے رکھنا
ھدایت، رحمت اور اختلافات کو دور کرنا