Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1293
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 2

Questão 1 de 5

1

واجعلنی ربِّ رضیّا کا مطلب کیاہے

Selecione uma das seguintes:

  • اے رب مجھے والدین کا فرمانبردار بنادے

  • اے رب مجھے بہت علم والا بنادے

  • اے رب مجھے اپنا پسندیدہ بنالے

Explicação

Questão 2 de 5

1

حضرت زکریا ؑ کے لئے اللہ تعالی نے کیا نشانی مقرر کی تھی

Selecione uma das seguintes:

  • تین دن تک کھانا نہیں کھا سکیں گے

  • تین دن تک گھر سے نہ نکل سکیں گے

  • تین دن تک لوگوں سے بات نہ کر سکیں گے

Explicação

Questão 3 de 5

1

........حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں قرآن میں آتا ہے کہ

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • وہ اللہ تعالی کے کلمۂ کن سے پیدا ہو ئے ہیں

  • قرآن میں کوئی واضح بات نہیں ملتی

  • کہ وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں

  • حضرت مریم علیہ السلام کے بیٹے نہیں ہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

حضرت مریم علیہ السلام کی عصمت و پاکیزگی کی گواہی کس نے دی

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • حضرت مریم علیہ السلام نے نہایت مدلل انداز میں اپنا دفاع کیا

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام گہوارے میں بول اٹھے

  • لوگوں نے خود ہی مان لیا کیونکہ وہ ہیکل میں رہتی تھیں

  • اللہ تعالی نے ان کی نیکی اور پاکیزگی کی بناء خود انکا دفاع کیا

Explicação

Questão 5 de 5

1

حدیث کے مطابق قیامت کے دن کن کن باتوں پر حسرت ہوگی

Selecione uma das seguintes:

  • مجلس میں، راستے میں چلتے ہوےء، بستر پہ آنے کے بعد اللہ تعالی کا ذکر نہ کرنےپر

  • علم حاصل کرکے عالم دین نہ بن جانے پر

  • خوب دولت کما کر دنیاوی زندگی آرام دہ نہ بنالینے پر

Explicação