قيامت کے دن انسان کے محاسبے کے لئے کون سی چيزيں کافی ہوں گی
اپنی زبان اپنا نامہ اعمال
اپنے اعضاء اور کراما کاتبين کی گواہی
اپنا بینک اکاونٹ
اللہ کے پاس ايمان کے سا تھ کسں بات کی قدر ہوگی
صرف اچھے ارادے کی
صرف اچھی سوچ کی
کوشش اور عمل کی
والدين کے ساتھ اچھے سلوک ميں کون سے اعمال سب سے بہتر ہیں
انکے لئے اچھی رہائش کا بندوبست کرکےسمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا
ان کو اچھے کھانے پکا کر دے کر سمجھنا کہ فرض ادا ہوگیا
ان کے لئے دُعا کرنا
ان سے خوش اخلاقی سے پيش آنا
مبذرين ميں کون لوگ شامل ہيں
جو مال کو ضائع کرديں
جو مال کو نا جائز کاموں ميں خرچ کريں
جو مال کو نا حق خرچ کريں اور حد اعتدال سے گذر جائيں
افضل کلام جو اللہ تعالی نے اپنے اور اپنے بندوں کے لئے پسند کيا وہ ہے
سبحان اللہِ واللہُ اکبر
استغفراللہ
سبحان اللہ وبحمدہ