اعبُدُوا" کااصطلاحی معنی۔۔وہ راستہ جس پر خوب چلنے کی وجہ سےراستہ ہموار ہوجائےـ"
نعمتوں کی بقا کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟
شکر ادا کرنا چاہیئے
دوسروں سے تذکرہ کرنا چاہیئے
صبر کرنا چاہیئے
.ابراہیمؑ کی مدد کیوں کی گئی؟
اللہ کے لئے بہت خالص تھے
انہوں نے بیت اللہ کی تعمیر کی
بندوں کے ساتھ خیر خواہ تھے
اسماعیلؑ کے والد تھے
أَوثٰنًا مَوَدَّةَ بَينِكُم ۔۔۔کی وجہ؟
آپس کے تعلقات
دنیاوی فائدے
شرک/بتوں کی محبت
خونی رشتے
فَـٔامَنَ لَهُ لوطٌ ۘ ؑوَيَعقوبَ ؑإِسحٰقَ( لوطٌ ۘ, ؑوَيَعقوبَ, ؑإِسحٰقَ ) وَقالَ إِنّى مُهاجِرٌ إِلىٰ رَبّى ۖ إِنَّهُ هُوَ العَزيزُ الحَكيمُ