سُلطٰنًا مسلط سے ہے جس کے معنی۔۔
دلیل
برھان
رعایا
حاکم
تمام جوابات درست ہیں
وَإِن تُصِبهُم سَيِّئَةٌ بِما قَدَّمَت أَيديهِم۔۔۔
إِذا هُم يَقنَطونَ
فَرِحوا بِها
يُشرِكونَ
رزق کے کم یا زیادہ دینے میں کیا نشانیاں ہیں؟
رزق کی کمی بیشی اللہ کی طرف سے امتحان ہے
رزق کا معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے
انسان اپنی مرضی سے رزق بڑھا گھٹا سکتا ہے
مال والے اللہ کے محبوب ہوتے ہیں
اللہ کاچہرہ دیکھنے کے لئےخرچ کرنا, کس پر؟
مسکین پر
مسافر پر
رشتہ داروں پر
دوستوں پر
وَما ءاتَيتُم مِن زَكوٰةٍ تُريدونَ وَجهَ اللَّهِ۔۔۔۔ آیت سے جواب دیں۔
فَأُولٰئِكَ هُمُ المُضعِفونَ
فَلا يَربوا عِندَ اللَّهِ
وَأُولٰئِكَ هُمُ المُفلِحونَ