وَ مِنَ النَّاسَ...کون سی دو چیزیں انسان کو الله سےغافل کرتی ہیں؟
مذاق اڑانا
لا علمی
ضد
تکبر
محسن کون ہوتے ہیں؟
جو اپنی ذمہ داری کو اچھے طریقے سے ادا کرتے ہیں
جن کو یقین ہو کہ میری اچھائی کا بدلہ آخرت میں مل کر رہے گا
جو دوسروں پر احسان کر کے جتاتے ہیں
جو اپنے کام سے کام رکھتے ہیں
۔ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ تبادلے کے معنی میں کیا ہے؟
خرید و فروخت
ہدایت دے کر گمراہی لے لی
بیکار چیزدے کر بہتر لیتے ہیں
بہتر چیز دے کر بیکار لیتے ہیں
وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ عَمَدٍ مَاءً( رَوَاسِيَ, عَمَدٍ, مَاءً ) أَن تَمِيدَ بِكُمْ وَبَثَّ فِيهَا مِن كُلِّ دَابَّةٍ ۚ
جب گانے بجانے والوں کو قرآن سنایا جاتا تو ان کا کیا ردعمل ہوتا ہے؟
سنی ان سنی کر دیتے ہیں
اکڑ کر منہ پھیر لیتے ہیں
غور سے سنتے ہیں
اس پر عمل کرتے ہیں