إِن تَكُ مِثْقَالَ ۔۔۔۔۔ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا۔اللہ کی کون سی صفت ظاہر ہوتی ہے؟
الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
غَنِيٌّ حَمِيدٌ
لَطِيفٌ خَبِيرٌ
رائی کے دانے کی مثال کس ضمن میں آئی ہے؟
مقدار میں کسی چیز کے حقیر ہونے کے لئے
کوئی کام رائی کے دانے سے بھی چھوٹا ہو
رائی کا دانہ ہاضمہ کے لئے مفید ہوتا ہے
رائی کا دانہ بہت آسانی سے دستیاب ہوتا ہے
مندرجہ ذیل میں سے کون سا حکم، حقوق اللہ میں سے ہے؟
وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ
أْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ
أَقِمِ الصَّلَاةَ
وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ( وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ, وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ, وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ ) إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ ۚسے مراد۔۔۔
سرگوشی میں گفتگوکی جائے
سریلی آواز میں گفتگوکی جائے
موقع اور محل کے مطابق لہجہ اپنایا جائے