يَعۡرُجُ (وہ چڑھتا ہے ) میں کس کی طرف اشارہ ہے ؟
ٱلۡأَمۡرَ
يَوۡمٍ
ٱلسَّمَآءِ
میں اللہ سبحانہ تعالی نےقرآن کا تعارف کیسے کرایا ؟ (3-1)
یہ لوگوں کی رہنمائی کے لئے نازل ہوئی
یہ آخرت سے خبردار کرنے کے لئے آئی
انسان کی تخلیق مٹی سے ہوئی
انسان کے ہاتھ کی لکھی ہوئی نہیں
وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۚ۔۔کیوں بنایا؟
تاکہ ہم ان کو استعمال کرکے اس کا شکر ادا کریں
تاکہ ہم عقل سے کام لیں اور اللہ کا حق ادا کریں
اپنی خواہشات کی تکمیل میں ان کو استعمال کریں
ہمیں خوبصورت بنانے کے لئے
مجرم قیامت کے دن کیا کہیں گے
رَبَّنَا أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا
إِذَا ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ
فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ
نَعْمَلْ صَالِحًا
فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ وُكِّلَ بِكُمْ يَتَوَفَّاكُم( لِقَاءَ يَوْمِكُمْ, وُكِّلَ بِكُمْ, يَتَوَفَّاكُم ) هَٰذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ ۖ