Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

922
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 9 anos atrás
Fechar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 2

Questão 1 de 5

1

لوگوں کو پرکھنے کا پیمانہ کیا ہونا چاہئے

Selecione uma das seguintes:

  • ان کا خاندان اور ان کی ذات

  • ان کا ایمان اور عمل صالح

  • ان کی دولت اوردنیاوی جاہ وجلال

Explicação

Questão 2 de 5

1

وہ کون لوگ ہیں جو صدقہ کرتے ہیں مگر ان کے دل ڈرے ہوئے ہوتےہیں

Selecione uma das seguintes:

  • ۔نماز پڑھتے ہیں، روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور قبول نہ ہونے سے ڈرتے ہیں

  • نماز پڑھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں

  • نماز پڑھتے ہیں اور روزہ رکھتے ہیں، صدقہ کرتے ہیں اور دکھاوا بھی کرتے ہیں

Explicação

Questão 3 de 5

1

لوگ حق (قرآن) کو تسلیم کرنے سے کیوں انکار کرتے ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • کیونکہ وہ حق لانے والے نبی سے واقف نہ تھے

  • کیونکہ وہ خود بہت بڑے عالم تھے

  • کیونکہ حق لوگوں کی خواہشات کے پیچھے نہیں چلتا

Explicação

Questão 4 de 5

1

برائی کو کس طرح دور کیاجائے

Selecione uma das seguintes:

  • برائی کرنے والے ہی دور کردیا جائے

  • برائی کرنے والے کو اٹھتے بیٹھے طعنے دئیے جائیں تاکہ وہ برائی کرنا چھوڑدے

  • احسن طریقے سےہمدردی اور، اعتماد سے ابرائی کرنے والے کے دل کو نیکی کی طرف مائل کیاجائے

Explicação

Questão 5 de 5

1

میزان کو بھاری کرنے والے اعمال کونسے ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • حسن اخلاق، دو کلمات، ‌(سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظيم) اورالحمدللہ

  • ہر جمعرات کو نیاز کرنا

  • آیت کریمہ کا وظیفہ کا وظیفہ کرنا

Explicação