Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

28
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 3 anos atrás
Fechar

S. Al Ahzab Ayah 1 -8

Questão 1 de 5

1

وَكِيلًا سےمراد ’کسی پر سچا بھروسہ کرتے ہوئے اپنا معاملہ اس کے سپرد کردینا

Selecione uma das opções:

  • VERDADEIRO
  • FALSO

Explicação

Questão 2 de 5

1

مَّا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِّن قَلْبَيْنِ فِي جَوْفِهِ…کس کی تمہید ہے؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • بیوی کو ماں کی طرح کہنے سے وہ ماں نہیں ہوجاتی

  • منہ بولا بیٹا حقیقی بیٹا نہیں ہوسکتا

  • منہ بولا بیٹا حقیقی بیٹا ہوسکتا ہے

  • بیوی کو درجہ ماں کے درجہ کے برابر ہے

Explicação

Questão 3 de 5

1

..........لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا

Selecione uma das seguintes:

  • أَخْطَأْتُم بِهِ

  • تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ

  • بِأَفْوَاهِكُمْ

Explicação

Questão 4 de 5

1

وَأَخَذْنَا مِنْهُم مِّيثَاقًا غَلِيظًا۔۔۔ النَّبِيِّينَ سے کون سا وعدہ؟

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • کہ خود بھی اللہ والے بنو گے

  • دوسروں تک بھی اللہ کا پیغام پہنچاؤگے

  • وعدہ الست

  • صلح حدیبیہ

Explicação

Questão 5 de 5

1

النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ۖ۔۔دو معنی کون سے ہیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • اہل ایمان جتنا اپنے لئے خیر خواہ ہوتا ہے، نبؐی اس سے بڑھ کر خیرخواہ ہیں

  • مومن ایک دوسرے کے لئے جنتے خیر خواہ ہوں نبؐی اس سے بڑھ کر خیرخواہ ہیں

  • مومینین نبؐی کے خیر خواہ ہیں

  • مومینین ایک دوسرے کے خیر خواہ ہیں

Explicação