ازواج مطہرات سے عام مومنین کا نکاح ہمیشہ کے لئے حرام کر دیا گیا
.......يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا
نبیﷺ یا ازواج مطہرات کی اجازت آپؐ کی غیر موجودگی میں
خاص موقع کی مناسبت سے جایا جائے
عین کھانا لگتے وقت بن بلائے نہ جایا جائے
شام کے بعد جا سکتے ہیں
وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ۔۔کیوں؟
ذَٰلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ
إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ
إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ عِندَ اللَّهِ عَظِيمًا
صلاۃ کا معنی ۔۔
کسی پر مائل ہونا
کسی کے حق میں دعا کرنا
کسی کی تعریف کرنا
تمام جوابات درست ہیں
کن مواقع پر درود نہیہں پڑھنا چاہیئے
نماز شروع کرتے وقت
جانور ذبح کرتے وقت
دعا مانگتے وقت
آپؐ کے ذکر پر