Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

22
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 2 anos atrás
Fechar

S. Zumr Ayah 17 -31

Questão 1 de 5

1

کسی بھی عمل کے لئے پہلا کام کیا ہے

Selecione uma das seguintes:

  • سننا

  • اچھی پلاننگ

  • غور سے نظر ثانی

Explicação

Questão 2 de 5

1

بندہ مومن کا نور کہاں ہوتاہے

Selecione uma das seguintes:

  • اسی کے اندر ہوتا پے

  • جسم کے باہر ہوتا ہے

  • ماحول میں ہوتا ہے

Explicação

Questão 3 de 5

1

شرح صدر کی کیا علامت ہوتی ہے

Selecione uma das seguintes:

  • رب کی طرف سے خاص نور عطا ہوتا ہے

  • لمبے لمبے سانس لینے لگتے ہیں

  • دل، پھیپھڑے فٹ ہوجاتے ہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

نور کی کیا نشانی ہوتی ہے

Selecione uma das seguintes:

  • ایسی باتیں سمجھ میں آنے لگتی ہے جو کسی اور کو سمجھ نہیں آتیں

  • ہرطرف روشنی ہی روشنی ہوجاتی ہے

  • اندھیرے میں بھی نظر آنے لگتا ہے

Explicação

Questão 5 de 5

1

قیامت کے دن کون لوگ رب کے سامنے جھگڑیں گے

Selecione uma das seguintes:

  • جو دنیا میں بھی دین کےمعاملے میں جھگڑتے ہیں

  • جو آپس میں محبت کرتے ہیں

  • قریبی رشتہ دار

Explicação