Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

18
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 2 anos atrás
Fechar

Surah As Shura 36 - 53

Questão 1 de 5

1

-اس دنیا میں بار بار آزمائشیں کیوں آتی ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • ہمیں دکھ دینے کے لئے

  • تاکہ آخرت کی تیاری ہو جاۓ

  • مارے گناہوں کی وجہ سے

Explicação

Questão 2 de 5

1

فرح (خوشی ) کی دو قسمیں ہیں——محمود اور مظموم کے کیا معنی ہیں ؟

Selecione uma das seguintes:

  • ہر طرح سے خوش ہو جانا

  • تعریف اور مزّمت کرنا

  • شکرگزاری اور اللہ کو بھول جانا

Explicação

Questão 3 de 5

1

سوره شعرا آیت ۵۲ کی تفسیر کے مطابق، جس شخص کی ذندگی میں قرآن نہیں وہ ایسا ہے جیسے اسکے پاس

Selecione uma das seguintes:

  • روح نہیں

  • برکت نہیں

  • ہدایت نہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

آیت ۵۳ میں “تَصِيرُ ٱلْأُمُورُ” میں صارا کے لفظی معنی کیا ہیں؟

Selecione uma das seguintes:

  • خوشی

  • مکمل ہونا

  • ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا

Explicação

Questão 5 de 5

1

رسول کا کیا کام ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • ہدایت پہنچانا

  • عمل کروانا

  • وحی پڑھ کر سنانا

Explicação