.......ضَربَ عَنْ کا معنی
بیان کرنا
ایک چیز کو دوسرت چیز پر مارنا
بیان کرنا چھوڑ دینا
لط جواب کی نشاندہی کریں
زوج ہم مثل چیز کو کہتے ہیں
ذی روح (جاندار) کے لئے زوج سے مراد نر اور مادہ نہیں
آیت ۱۲ میں زوج سے مراد نر اور مادہ ہیں
درست جواب کی نشاندہی کریں
خرص سے مراد ظن سے درخت پر کھجوروں کا اندازہ لگانا
خرص مبالغے کا صیغہ ہے
عبادات میں خرص سے کام نہیں لیا جا سکتا ہے
كَظِيمٌ شدید غصے کی حالت کو کہتے ہیں
کظوم خوراک کی نالی کو کہتے ہیں
خصم ایسے جھگڑے کو کہتے ہیں جس میں فریق اپنا حق مانگے
استمساک سے مراد مضبوط پکڑنا ہے
کتاب کو پکڑنے سے مراد اس کی دلیل پکڑنا ہے
ہدایت کے دو بڑے ماخذ قرآن و سنت ہیں
تمام جوابات درست ہیں