غلط جواب کی نشاندہی کریں
بَرَات سے مراد ہر وہ چیز جس سے چھٹکارا پانے کے طریقے ڈھونڈے جائیں
مسلمان کے لئے باطل عقائد سے اعلان برأت ضروری نہیں ہے
دعوت الی اللہ تبلیغ کا پہلا مرحلہ ہے اور اعلان برأت آخری
الْقَرْيَتَيْنِ سے مراد۔۔
مکہ اور مدینہ ہیں
مکہ اور طائف ہیں
شام اور فلسطین ہیں
اسلاف سے مرادگزری ہوئی نسلیں ہی
سلف صالحین صحابہ، تابعین اور تبع تابعین ہیں
سلف ایسی تجارت کوکہتے ہیں جس کی قیمت بعد میں ادا کی جائے
موسیٰؑ کا قصہ قرآن میں بہت زیادہ بیان ہوا ہے کیونکہ۔۔
آپؐ کی حالاتِ زندگی موسیٰ سے بہت مشابہ تھی
آپ کو تسلی دینے کے لئے
اہل مکہ کی حالت موسیٰ کی قوم سے بہت مشابہ تھی
تمام جوابات درست ہیں
.....کلمہ باقیہ سے مراد
کلمہ توحید ہے
ابراہیمؑ نے اس کلمے کو اپنی اولاد میں باقی رکھا
اللہ تعالی نے اس کلمے کو ابراہیمؑ کی اولاد میں باقی رکھا