آیت ۴ کے مطابق۔ مشکل آنے پر مومن کا کیا رویہ ہونا چاہیے؟
صرف دعا کرنا
صرف صبر کرنا
ایمان کا پختہ ہو جانا
جب انسان کی سوچ منفی ہو تو کیا ہوتا ہے؟
منفی نتیجہ نکلتا ہے
کام پورا نہیں ہوتا
مثبت نتیجہ نکلتا ہے
قیامت کے دن حق لوگوں تک پہنچانے کی گواہی کون دیگا؟
عیسیٰ علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
-آیت ۱۶ میں منہ موڑنے کا کیا انجام ہے؟
دردناک عذاب
رسوائی
اسلام سے خارج ہونا
اللہ کو راضی کرنے کے لئے کیا کرنا ضروری ہے؟
امتحان آنے پر صبر کرنا
قربانی کے موقع پر قربانی دینا
اچھی نیت ہونا