Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

29
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada mais de 1 ano atrás
Fechar

Surah Al Fath 18-29

Questão 1 de 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں.

Selecione uma das seguintes:

  • اس بیعت کے بعد مؤمنین کو فتحاً قریباً کی خوشخبری دی گئی جس سے مراد فتح مکہ تھی

  • یہ بیعت موت پر ہوئی تھی یعنی کوئی میدان جنگ سے نہیں بھاگے گا

  • بیعت رضوان کا محرک حضرت عثمانؓ کی شہادت کی افواہ تھی

Explicação

Questão 2 de 5

1

بیعت رضوان میں حدیبیہ جانے والے تمام مسلمانوں نے شرکت کی سوائے ۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • مسطح بن اثاثہ

  • جد بن قیس

  • عبداللہ ابی

Explicação

Questão 3 de 5

1

وَكَفَّ أَيْدِيَ النَّاسِ سے مراد۔۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • دشمنان دین ہیں جن سے آپؐ اور صحابہ کے حدیبیہ جانے کے بعد مدینہ کو محفوظ رکھا گیا۔

  • بنو اسد اور بنو غطفان کے قبائل ہیں جنہوں نے یہود کی مدد سے انکار کردیا۔

  • قریش ہیں جنہوں نےلڑنے کی بجائے صلح کر لی

  • تمام جوابات درست ہیں۔

Explicação

Questão 4 de 5

1

بِبَطْنِ مَكَّةَ سے مراد ۔۔۔

Selecione uma das seguintes:

  • خیبر

  • ذوالحلیفہ

  • حدیبیہ

Explicação

Questão 5 de 5

1

حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ سے مراد۔۔

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • ایسی انا پرستی ہے جو تکبر اور نخوت کی بنا پر ہو

  • حدیبیہ کے موقع پر اسی حمیت کی وجہ سے مسلمانوں کو حرم میں داخلے سے روکا گیا

  • ایسی انا جو لا علمی کی بنا پر ہو

Explicação