Al Huda Canada
Quiz por , criado more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

20
0
0
Al Huda Canada
Criado por Al Huda Canada quase 2 anos atrás
Fechar

Surah Al Hujraat 11-18

Questão 1 de 5

1

فاسق ہونے میں کیا کیا شامل ہے؟

Selecione uma das seguintes:

  • مذاق اڑانا

  • برے القاب دینے والا

  • عیب لگانا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 2 de 5

1

توبہ میں کیا کیا چیزیں اہم ہیں

Selecione uma ou mais das seguintes:

  • اخلاص

  • شرمندگی

  • آئندہ نہ کرنے کا عہد

  • زبان سے توبہ کرنا

  • وقتی پشیمانی

Explicação

Questão 3 de 5

1

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا --- وَ---- ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا --- وَ------ فِي سَبِيلِ اللَّهِ۔

Selecione uma das seguintes:

  • بِاللَّهِ

  • أَنفُسِهِمْ

  • رَسُولِهِ

  • بِأَمْوَالِهِمْ

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 4 de 5

1

غیبت کے کیا معنی ہیں

Selecione uma das seguintes:

  • کسی انسان کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنا

  • اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لانا

  • کسی انسان کے بارے میں برا گمان رکھنا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicação

Questão 5 de 5

1

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آیت مکمل کریں

Selecione uma das seguintes:

  • إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ

  • وَلَا تَجَسَّسُوا

  • وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا

Explicação